-
روس اور قطر کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ، ڈالر کو ایک اور جھٹکا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸قطر میں روس کے سفیر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اور دوحہ نے باہمی تجارت میں مقامی کرنسیوں روسی روبل اور قطری ریال سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱عید الاضحی کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکہ نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
-
صدر ایران کی عراق کے وزیر اعظم، اماراتی صدر اور امیر قطر سے ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےعراق کے وزیراعظم اور امیر قطر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
قطر میں ایران کے وزیر خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل و موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ: وزیر خارجہ ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
-
قطر اور متحدہ عرب امارات میں ایک دوسرے کے سفارت خانے کھولے جانے کا اقدام
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹قطر کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات اور قطر میں چھے برسوں کے بعد ایک دوسرے کے سفارت خانے کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
-
قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
-
کیا ابھی بھی شام اور قطر کے درمیان اختلافات ہيں؟+ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲امیر قطر اور شام کے صدر بشار الاسد کی ملاقات کے بارے میں متضاد رپورٹیں شامنے آ رہی ہیں۔
-
قطر ایشین کپ کی قرعہ اندازی مکمل، ایران، امارات، فلسطین اور ہانگ کانگ ایک گروپ میں
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹اے ایف سی فٹبال کپ کی قرعہ اندازی کا مرحلہ قطر میں مکمل ہوگیا۔
-
قطر اور بحرین نے بھی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶قطر اور بحرین نے بھی باہمی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔