-
فٹبال ورلڈ کپ میں اپ سیٹ جاری+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶فٹ بال ورلڈ کپ میں تیونس کی ٹیم نے ایونٹ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چمپیئن فرانس کو 0-1 سے شکست دے دی لیکن اس فتح کے باوجود وہ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں داخل ہونے میں ناکام رہی جبکہ آسٹریلیا نے ڈینمارک کو شکست دے کر کوارٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایک برازیلی خاندان مسلمان ہوگیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷قطر فٹبال عالمی کپ کے دوران ایک برازیلی خاندان نے دین اسلام قبول کرلیا۔
-
ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فٹبال فیڈریشن
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴قطر ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ دنیا صیہونی حکومت سے نفرت کرتی ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2022
-
قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔
-
فٹبال کا اہم مقابلہ، امریکی شہریوں کے نزدیک کون ہے فیوریٹ؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا آج اہم مقابلہ ہونے والا ہے۔
-
ورلڈ کپ 2022
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2022
-
قطر صیہونیوں کے لئے خطرناک بن گیا، تل ابیب نے جاری کی ایڈوائزری
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴تل ابیب نے صیہونیوں کو ورلڈ کپ کے لیے قطر کے سفر کی بابت خبردار کر دیا ہے۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔
-
ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی سائڈ لائن پر ارجینٹینا سے آئے ہوئے فٹبال شائقین بھی ’’علی مدد‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔