-
ایران اور قطر کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کا اصلی مسئلہ ، صیہونی حکومت اور بعض ممالک کی جنگ پسندانہ پالیسی ہے -
-
دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا پہلا دور ختم، فریقین کے نمائندوں کی شرکت ، ماحول اچھا تھا
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶قطر کی میزبانی میں افغانستان میں قیام امن کے لئے بین الافغان مذاکرات کا پہلا دور دوحہ میں ختم ہو گیا ۔
-
افغان حکومت اور طالبان جنگ و خونریزی سے پرہیز کریں: سابق افغان صدر
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲حکومت افغانستان اور طالبان گروپ کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات۔؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰حکومت ہند نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغان طالبان سے ملاقات کی ہے ۔
-
قطر، امریکی ایئربیس میں امریکی فضائیہ کے کمانڈر کی مشتبہ موت
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱پینٹاگن نے قطر کے دوحہ شہر میں واقع العدید ایئربیس میں تعینات اپنے ایک فوجی کمانڈر کی مشتبہ موت کی خبر دی ہے۔
-
قطر میں امریکی فضائیہ کا کمانڈر ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰امریکہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک کمانڈر قطر کے العدید ایر بیس میں ہلاک ہوا۔
-
قطر کے امیر کی ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سخت گرمی میں بھی اس سڑک پر سردی کا مزہ لیجئے!۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ایسے وقت کہ جب قطر میں درجۂ حرارت ۴۵ ڈگری تک پہونچ چکا ہے، ایک ایسی سڑک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جہاں سخت گرمی کے باوجود ۲۳ ڈگری درجۂ حرارت رہتا ہے۔ البتہ یہ کوئی ایسا عمل نہیں جو قدرتی طور پر انجام پایا ہو بلکہ مقامی انتظامیہ نے اس مقصد کو پانے کے لئے سڑک کے اندر دسیوں ایئر کنڈیشنر لگائے ہیں جو مستقل اسکے درجۂ حرارت کو مطلوبہ حد پر قائم رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ بعض مبصرین کا ماننا ہے کہ قطر کا یہ عمل ۲۰۲۲ کے فٹبال ورلڈکپ کے لئے اسکی تیاری کا پتہ دیتا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان وفود کے درمیان ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱افغانستان میں تشدد میں اضافے کے درمیان افغان حکومت اور طالبان کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔