طالبان کا چینی وزیر کو تحفہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i395252-طالبان_کا_چینی_وزیر_کو_تحفہ_ویڈیو
طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو ایک تحفہ دیا۔ چینی اور طالبانی رہنماؤں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ Asia/Tehran