بارش کے منتظر قطری حکام نماز کے لئے کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i395303-بارش_کے_منتظر_قطری_حکام_نماز_کے_لئے_کھڑے_ہوئے_ویڈیو
قطر اور بعض عرب ممالک کو اس وقت قحط اور سوکھے کا سامنا ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں قطری حکام کو نمازِ باراں (نماز استسقیٰ) پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴ Asia/Tehran