-
طالبان کو افغان حکومت کا انتباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶افغانستان کے نائب صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان جنگ سے باز نہں آئے تو کابل حکومت بھی امن کے عمل کے سلسلے میں ان کے ساتھ کئے جانے والے اپنے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔
-
قطر میں ایران اور طالبان کی ملاقات افغانستان میں قیام امن سے متعلق تھی: ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ایران کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور اور طالبان کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اس طرح کی ملاقاتوں کو افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایرانی کوششوں کے سلسلے میں قرار دیا۔
-
ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
رسوائي کی حد پار کرتے ہوئے سعودی عرب نے پھر قطر کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک قطر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
لیبیا میں قومی وفاقی حکومت کی فوج نے بنی ولید شہر بھی آزاد کرایا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع شہر بنی ولید کو پوری طرح کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲ایران نےامریکہ کومتنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نےایرانی آئل ٹینکروں کی راہ میں رکاوٹیں حائل کیں توجوابی کاروائی کریں گے۔
-
امید ہے کہ امریکا کوئی بیوقوفی نہیں کرے گا: روحانی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ مغربی ایشیا کی سیکورٹی، علاقائی ممالک کی جانب سے ہی یقینی بنائی جانی چاہئے۔
-
خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کا دورہ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸امریکہ اور طالبان کے مابین نام نہاد امن معاہدے کی ناکامی کے بعد، افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی نے طالبان کو جنگ بندی اور کشیدگی کم کرنے کے لئے راضی کرنے کے مقصد سے علاقے کا دورہ شروع کیا۔