SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قطر

  • ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات

    ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱

    ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے

  • قطر: سعودی اتحاد کے مطالبات مسترد

    قطر: سعودی اتحاد کے مطالبات مسترد

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸

    قطر نے سعودی عرب اور اس کے 3 اتحادی عرب ممالک کے 13 مطالبات کو بین الاقوامی قوانین کی صریحی خلاف ورزی قرار دے کر ایک بار پھر مستردکردیا ہے۔

  • ایران اور قطر کے روابط کے فروغ پر تاکید

    ایران اور قطر کے روابط کے فروغ پر تاکید

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹

    سنئیر ایرانی رکن پارلیمنٹ نے اپنے دورۂ دوحہ کے موقع پرقطری وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔

  • سعودی عرب حج کو سیاسی بنا رہا ہے : اقوام متحدہ میں قطر کی شکایت

    سعودی عرب حج کو سیاسی بنا رہا ہے : اقوام متحدہ میں قطر کی شکایت

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲

    قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی نے سعودی عرب پر فریضہ حج کو سیاسی بنانے کا الزام لگاتے ہوئے اقوام متحدہ میں شکایت کی ہے

  •  سعودی عرب کے نئے دعوے سفید جھوٹ ہیں : قطر

    سعودی عرب کے نئے دعوے سفید جھوٹ ہیں : قطر

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴

    حکومت قطر کے ادارہ مواصلات کے ڈائریکٹر نے اس ملک پر پابندی عائد کرنے والے چار عرب ممالک کے دعوؤں کو سفید جھوٹ قرار دیا ہے۔

  • ایران نے قطر کو سانس لینے کا موقع دیا: قطر کے وزیردفاع کا اعلان

    ایران نے قطر کو سانس لینے کا موقع دیا: قطر کے وزیردفاع کا اعلان

    Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴

    قطر کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ چار عرب ملکوں کی جانب سے محاصرے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے فضائی راستے کھول کر دوحہ کو سانس لینے کا پہلا موقع دیا

  • پٹے ہوے مہرے سے جان چھڑانے کی کوشش

    پٹے ہوے مہرے سے جان چھڑانے کی کوشش

    Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    پٹا ہوا قطری مہرہ سعودی عرب کے ولی عہد کے لیے درد سر بن گیا ہے اور وہ اس سے جان چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • سعودی قطر تنازع، دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا

    سعودی قطر تنازع، دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا

    Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹

    سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • قطر نے سعودی عرب کے ساتھ  مذاکرات کے لیے شرط عائد کردی

    قطر نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لیے شرط عائد کردی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱

    امیر قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں عدم مداخلت کی شرط پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔

  • قطر کا بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک نے اپنی شرائط کم کر دیں

    قطر کا بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک نے اپنی شرائط کم کر دیں

    Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲

    قطر مخالف چار ملکی اتحاد نے اپنی تیرہ شرائط کو کم کر کے ان کی تعداد چھ کر دی ہے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی نے اٹھارہ جولائی کو نیویارک میں ایک کانفرنس میں کہا کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے چار عرب ممالک اس بات پر تاکید کر رہے ہیں کہ قطر پانچ جولائی کو قاہرہ میں منعقدہ اجلاس میں طے پانے والے چھ اصولوں کی پابندی کرے ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

    ۴۱ minutes ago
  • ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

  • ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS