-
قطر کے بائیکاٹ کی شرطوں میں کمی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷قطر کا بائیکاٹ کرنے والے چار عرب ملکوں نے اپنی شرائط میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے اب چھے شرطیں عائد کی ہیں۔
-
قطر، متحدہ عرب امارات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گا
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱قطر کے حکام نے اپنے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی قنا کی سائٹ ہیک کئے جانے میں متحدہ عرب امارات کے حکام کے ملوث ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
قطر کے ساتھ سفارتی بحران کی عالمی نگرانی کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹متحدہ عرب امارات نے قطر اور چار عرب ملکوں کے درمیان جاری بحران کی عالمی نگرانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فرانس کا قطر کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰فرانس کے وزیر خارجہ نے قطر کے خلاف سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پابندی عائد کرنے والے ممالک، انسانی حقوق کا احترام کریں، ہیومن رائٹ واچ
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ہیومن رائٹ واچ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے قطر پر پابندی عائد کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انسانی حقوق کی پابندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قطر پر پابندیاں، ریاض سمجھوتے کے منافی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱قطر نے دوحہ کے خلاف چار عرب ملکوں کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں اور محاصرے کو خلیج فارس تعاون کونسل کے منشور اور دوہزار تیرہ اور دوہزار چودہ کے ریاض سمجھوتوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
قطر پر الزامات بے بنیاد اور مداخلت ہے
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳قطر نے ایک بار پھر سعودی عرب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے اس ملک کےاندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا خاتمہ قریب ہے۔ قطر
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹قطر کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے انیس سواکیاسی میں خلیج فارس تعاون کونسل کی بنیاد ڈالی تھی لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ تنظیم اپنے خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
قطر کے خلاف پابندیاں ، دشمنانہ اقدام ہے: قطری وزیرخارجہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱قطر کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے خلاف اقتصادی، سیاسی اور سماجی پابندیاں دشمنانہ اقدام ہے۔
-
قطر کے خلاف پابندیاں جاری رہیں گی
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰بے بنیاد الزامات کے تحت قطر کا بائیکاٹ کرنے والے 4 عرب ممالک نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر قطر پرعائد پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔