-
امیر کویت کو امیر قطر کا جواب
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳قطر کے وزیر خارجہ نے بعض عرب ممالک کی پابندیوں کے حوالے سے امیر قطر کا جواب امیر کویت کے حوالے کر دیا۔
-
قطر کی جانب سے سعودی عرب کی شرطیں مسترد
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی شرطوں کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔
-
ایران اور قطر کے باہمی تعلقات میں فروغ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر کے باہمی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
قطر: چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰سعودی عرب،بحرین،متحدہ عرب امارات اور مصر کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کے بعد قطر نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے مطالبات غیرمنطقی ہیں : قطر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹قطر کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں اپنے پڑوسی ممالک کے جائز مطالبات کے بارے میں مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعض مطالبات غیر منطقی ہیں۔
-
ریاض کے الزامات بے بنیاد ہیں : قطری وزیرخارجہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ کے خلاف ریاض کے الزامات بے بنیاد ہیں اور سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے مطالبات حقیقی اور قابل عمل ہونے چاہیئیں۔
-
تہران کی پالیسی دوحہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ پر استوار ہے : صدر مملکت
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قوم اور حکومت کی جانب سے قطر کے عوام اور حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی نے قطر کے لیے سعودی شرائط کو غیر قانونی قرار دے دیا
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰ترکی کے صدر نے قطر کے ساتھ تعلقات کی بحالی سے متعلق بعض عرب ملکوں کی شرائط کو انقرہ کی بے احترامی قرار دیا ہے۔
-
قطر، سعودی اتحادی ممالک کے مطالبات مسترد
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے پیش کی گئی مطالبات کی فہرست کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
درجنوں ترک شہری قطر سے بے دخل
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲حکومت قطر نے فتح گولن کی تنظیم سے رابطے کے شبہے میں پینتالیس ترک شہریوں کو بے دخل کردیا ہے۔