-
ایران کے وزیر خارجہ کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے دوطرفہ تعلقات میں توسیع اور علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے بارے میں بات چیت کی-
-
ایران کے وزیر خارجہ کی قطر کے امیر سے ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
قطری وزیراعظم اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی اور دفاع سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
-
قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں قطری خط سے متعلق ایک اور ثبوت سامنے آگیا
-
مصر اور قطر میں کشیدگی
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قطر پر الزام لگایا ہے کہ قطر قاہرہ میں سینٹ مارک آر تھو ڈوکس کلیسا میں بم دھماکے میں ملوث ہے
-
مشرق وسطی کے مسائل صرف علاقائی ممالک کے تعاون سے حل ہونے چاہئیں : صدر حسن روحانی
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے مسائل صرف علاقے کے ممالک کے تعاون اور سیاسی مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہونے چاہئیں -
-
عمان کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶امیر قطر شیخ تمیم حمد آل ثانی، اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے بدھ کے روز ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا-
-
سعودی عرب، قطر اور کویت دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کریں
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن نے خطے میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی سعودی عرب، قطر اور کویت کی مالی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب ، ترکی اور قطر شام میں دہشت گردی کے ذمہ داری ہیں، شامی وزارت خارجہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱شام کی وزارت خارجہ نے خطے کے بعض ملکوں کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو ملک میں جاری بدامنی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی سطح پر دو طرفہ تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے۔