-
سعودی عرب: قطیف پر جارحیت میں 5 افراد کی شہادت
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے شہر قطیف پر سعودی فوجیوں کی جارحیت میں پانچ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں آل سعود کی جیلیں، مخالفین کی قتل گاہیں
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ایک سعودی شہری کہ جو صوبہ الشرقیہ کے شہر قطیف میں ایک پرامن مظاہرے میں گرفتار کیا گیا تھا، اس ملک کے الدمام جیل میں شدید ایذائیں پہنچائے جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا-
-
سعودی جیل میں ایک شہری شہید
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳سعودی عرب کا ایک شہری جو قطیف میں پرامن مظاہرے میں شرکت کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا دمام شہر کی جیل میں شدید ایذا رسانیوں کے نتیجے میں شہید ہو گیا-
-
شیعہ آبادی والے علاقے القیطف پر آل سعود کی لشکر کشی، پانچ شہید
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف پر حملہ کر کے کم سے پانچ عام شہریوں کو شہید کر دیا۔
-
مشرقی سعودی عرب کے مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی فورسز کا شیعہ آبادی علاقے پر حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸سعودی فورسز نے سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف کا بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے محاصرہ کر لیا۔
-
قطیف پر سعودی فوجیوں کا حملہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں آل سعود کی فرقہ وارانہ پالیسیوں میں شدت
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے الکویکب علاقے میں سعودی فوجیوں نے حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو گرفتار کرلیا-
-
قطیف کے شیعہ نشین علاقوں پر فوج کی یلغار
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸آل سعود نے الشرقیہ کے شیعہ نشین علاقے پر حملہ کر کے دو نوجوانوں کو شہید اور کم سے کم چار دیگر کو زخمی کر دیا۔
-
سعودی عرب: شیعہ علاقوں پر سعودی فوجیوں کا حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱سعودی عرب کی حکومت نے اپنے بہت سے فوجی شیعہ آبادی والے علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔