-
ایران میں بھی جاری ہے عراقی ضیافت کا سلسلہ ۔ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے روضۂ مبارک میں عراقی موکب زائرین کی مہمان نوازی کرتے نظر آئے!
-
حضرت معصومہ کی رحلت پر ہر آنکھ اشکبار
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ایران اسلامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے غم میں سوگوار و عزادار
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
رسول اسلام (ص) و نواسہ رسول (ع) کا غم، ایران عزادار و سیاہ پوش
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے ساتھ 1000 دینی مدارس کے رابطے اور تعاون
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے اسّی ملکوں کے علمی مراکز اور مدارس دینی تعلیمات کے میدان میں حوزہ علمیہ قم کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
مقدس شہر قم میں خیمہ حسینی نصب
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲محرم الحرام کی آمد کے موقع پر گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی امام محمد تقی علیہ کے فرزند حضرت موسی مبرقع کے روضے پر خیمہ حسینی نصب کیا گیا۔
-
عیدغدیر پرعمامہ پہنانے کی تقریب
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۵فوٹو گیلری
-
مصباح الہدی - عید قربان کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴نشرہونے کی تاریخ 11/ 08/ 2019
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے قم میں عزاداری
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۵فوٹو گیلری