SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

قم المقدسہ

  • ’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر

    ’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵

    سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔

  • ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد

    ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴

    قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

  • مردہ باد سینچری ڈیل

    مردہ باد سینچری ڈیل

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸

    قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔

  • سعودی ٹارچرسیلوں میں 30 ہزار سے زائد بے گناہ قیدی

    سعودی ٹارچرسیلوں میں 30 ہزار سے زائد بے گناہ قیدی

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم عدالت ملل (Nations justice) کے زیر انتظام علاقائی ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی اور سعودی عرب کا کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے انسانی حقوق کے ماہرین سمیت مختلف ممالک کی شخصیات نے خطاب کیا۔

  • تاریخ کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبرحضرت علی (ع) کا یوم شہادت

    تاریخ کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبرحضرت علی (ع) کا یوم شہادت

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸

    فاتح خیبر مشکل کشاء امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت اطہارعلیہم السلام کے تمام چاہنے والوں اور اپنے تمام سامعین و ناظرین کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

  • تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست

    May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 05/ 2019

  • تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 05/ 2019

  •  تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست،تیسرا پارہ

    تلاوت قرآن پاک - قم سے براہ راست،تیسرا پارہ

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 05/ 2019

  • اسلامی ممالک کو سعودی جرائم پرخاموش نہیں رہنا چاہیے: آیت اللہ کافی گلپائگانی

    اسلامی ممالک کو سعودی جرائم پرخاموش نہیں رہنا چاہیے: آیت اللہ کافی گلپائگانی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    اسلامی ممالک کو سعودی جارحیت اور بربریت پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔

  • منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا یوم ولادت باسعادت

    منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا یوم ولادت باسعادت

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷

    منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
    ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
    ۶ minutes ago
  • کیا نیتن یاہو اقدار میں رہنے کےلئے غزہ کی جنگ طولانی کر رہا ہے؟ امریکی جریدے کی رپورٹ
  • شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!
  • صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی گئی؛ صدر ایران
  • پی ٹی آئی کے پانچ اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے باہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS