تہران کے بعد اب قم المقدس شہدائے استقامت و مجاہدت کا میزبان - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360172-تہران_کے_بعد_اب_قم_المقدس_شہدائے_استقامت_و_مجاہدت_کا_میزبان_ویڈیو
آج دسیوں لاکھ سوگواروں نے تہران کے گوشہ و کنار سے اشک بار آنکھوں کے ساتھ شہدائے استقامت و مجاہدت کے جلوس جنازہ کو الوداع کیا ، اس بے نظیر استقبال کے بعد اب یہ سفر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہ کے حرم مبارک کی جانب رواں دواں ہے،قم کی فضا بھی تہران ، مشہد، اہواز اور کربلائے معلی و نجف اشرف کی فضاؤں کی مانند لبیک یاحسین ، امریکا مردہ باد اور انتقام انتقام اور سخت انتقام کے نعروں سے گونج رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵ Asia/Tehran