-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی حکام کے ساتھ حماس کے مذاکرات
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱فلسطین کی تحریک حماس کے ایک کمانڈر نے سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی آزادی کے لئے ریاض کے ساتھ مذاکرات کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے سعودی جیلوں میں قید فسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں قید بے گناہ ایرانی شہری رہا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں فرانس میں گرفتار ایرانی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔
-
کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کیا جائے: فاروق عبد اللہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں بند سبھی کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان، درجنوں عام شہری طالبان کے قبضے سے آزاد
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷افغانستان کی وزارت داخلہ کہا ہے کہ طالبان کی جیل میں بند درجنوں عام شہریوں کو رہا کرالیا گیا ہے۔
-
فلسطینی صحافی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰غرب اردن کے فلسطینیوں نے آج قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوجی عدالت میں اسیر فلسطینی قیدی پر مقدمہ چلائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی جھنڈا نذر آتش کرنے پر بحرینی نوجوان کو سزا
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸بحرین کی ایک عدالت نے ایک بحرینی نوجوان کو اسرائیل کے پرچم کو آگ لگانے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنائی۔
-
سی آئی اے کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷امریکی وزیرخارجہ نے زیرحراست قیدیوں کو دی جانے والی ایذاؤں کی فلم سامنے آنے کے بعد بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔
-
ایران کے داخلی مسائل میں فرانس کی مداخلت ناقابل برداشت ہے: وزارت خارجہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے مداخلت پسندانہ بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکی مسائل میں فرانس کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔
-
سعودی عرب اظہار رائے کے جرم میں قید افراد کو رہا کرے: انسانی حقوق
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰سعودی انتظامیہ کو اظہار رائے کی آزادی کے لئے کام کرنے والے تمام قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔