SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لاریجانی

  • امریکہ اپنی ذات سے ہی ہراساں ہے : ڈاکٹر لاریجانی

    امریکہ اپنی ذات سے ہی ہراساں ہے : ڈاکٹر لاریجانی

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کی جانب سے ایرانی شہریوں کے لئے اس ملک کے سفر پر پابندی کے فیصلے نے واشنگٹن کے رویے اور سوچ کی پستی کو مزید نمایا کر دیا ہے

  • دہشت گردی مخالف جنگ میں شام کی حمایت جاری رہے گی: علی لاریجانی

    دہشت گردی مخالف جنگ میں شام کی حمایت جاری رہے گی: علی لاریجانی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹

    اسپیکر پارلیمنٹ ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کی بیخ کنی تک، شام کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • ایران میں مختلف ادیان کے پیروکاروں کو مساوی حقوق حاصل ہیں: ڈاکٹر لاریجانی

    ایران میں مختلف ادیان کے پیروکاروں کو مساوی حقوق حاصل ہیں: ڈاکٹر لاریجانی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کا آئین، مختلف ادیان و مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان کسی بھی تفریق کا قائل نہیں ہے۔

  • دہشت گردوں کی حمایت، صیہونی حکومت کے مقاصد کی تکمیل ہے ، ڈاکٹر لاریجانی

    دہشت گردوں کی حمایت، صیہونی حکومت کے مقاصد کی تکمیل ہے ، ڈاکٹر لاریجانی

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے لئے علاقے کے بعض ملکوں کی حمایت کو صیہونی حکومت کے مقاصد کی تکمیل کی کوشش قرار دیا ہے

  • ایران کے اسپیکر اور شام کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    ایران کے اسپیکر اور شام کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹

    ایران کے اسپیکر اور شام کے وزیر خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ملت ایران، اسلامی انقلاب کے راستے پر گامزن ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    ملت ایران، اسلامی انقلاب کے راستے پر گامزن ہے: ڈاکٹر لاریجانی

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملت ایران نے تیرہ سو اٹھاسی مطابق دو ہزار نو کو عاشورا کے دن میدان میں بھرپور طریقے سے حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے سیدھے راستے میں اپنے ٹھوس عزم و ارادے کو ایک بار پھر حاکم کر دیا۔

  • عالمی امن کی تقویت کے لئے باہمی تعاون پر اسپیکر لاریجانی کی تاکید

    عالمی امن کی تقویت کے لئے باہمی تعاون پر اسپیکر لاریجانی کی تاکید

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پوری دنیا کے ملکوں کے اسپیکروں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ عالمی امن و صلح کی تقویت کے لئے مشترکہ تعاون اور اقدامات کے لئے تیار ہے۔

  • امت مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانا سب سے بڑی خیانت: ڈاکٹر لاریجانی

    امت مسلمہ کے اتحاد کو نقصان پہنچانا سب سے بڑی خیانت: ڈاکٹر لاریجانی

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر علاقے کے بعض ملکوں کے تعاون سے مسلمانوں کے اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں-

  • ایرانی رہنماؤں کی جانب سے حلب کی آزادی پر مسرت کا اظہار

    ایرانی رہنماؤں کی جانب سے حلب کی آزادی پر مسرت کا اظہار

    Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کے تسلط سے شام کے شہر حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے شامی عوام اور حکومت کی استقامت کا نتیجہ قرار دیا۔

  • پہلی تہران سیکورٹی کانفرنس شروع، ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب

    پہلی تہران سیکورٹی کانفرنس شروع، ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے میں ایران کی اسٹریٹیجی اسلامی ملکوں کے اتحاد اور صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کی بنیاد پر استوار ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستانی میڈیا: ایران، کابل اسلام آباد کشیدگی میں کمی کے اجلاس کی میزبانی کرے گا
    پاکستانی میڈیا: ایران، کابل اسلام آباد کشیدگی میں کمی کے اجلاس کی میزبانی کرے گا
    ۹ hours ago
  • پاکستان میں مزید 23 دہشت گرد ہلاک
  • پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات روز بروز فروغ پا رہے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
  • شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کی جانب سے مغرب کے ایران مخالف اقدامات کی مخالفت
  • جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے، ایران نے ہندوستانیوں کے لئے ويزا فری انٹری بند کر دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS