SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لاریجانی

  • دہشت گردی دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے، ایرانی  اسپیکر

    دہشت گردی دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے، ایرانی اسپیکر

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا خاص طور پر ایشیائی ملکوں کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔

  • ٹرمپ کے فیصلے سے عالم اسلام کا اتحاد مزید مستحکم

    ٹرمپ کے فیصلے سے عالم اسلام کا اتحاد مزید مستحکم

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم اور امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے اقدام سے فلسطین کی حمایت میں مسلمانان عالم کا اتحاد اور زیادہ مضبوط ہوا ہے

  • مسئلہ فلسطین اسلامی ملکوں کی تقدیر سے جڑا ہوا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    مسئلہ فلسطین اسلامی ملکوں کی تقدیر سے جڑا ہوا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین سے متعلق کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر کو تہران میں شروع ہوا جس میں گیارہ اسلامی ملکوں کے پارلیمانی وفود نے شرکت کی۔

  • منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس

    منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴

    منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کےدارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی منشیات کے خلاف عالمی پارلیمانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداورا میں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے مابین باہمی تعاون پر تاکید

    ایران اور پاکستان کے مابین باہمی تعاون پر تاکید

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور پاکستان کی پارلیمنٹ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے ماسکو میں ہونے والی ملاقات میں اہم موضوعات من جملہ علاقائی اور باہمی تعاون پر گفتگو کی۔

  • دہشت گردی کا ذمہ دار مغرب ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    دہشت گردی کا ذمہ دار مغرب ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ذمہ دار مغرب ہے۔۔

  • داعش کی نابودی سے علاقے اور دنیا میں امن قائم ہو گا

    داعش کی نابودی سے علاقے اور دنیا میں امن قائم ہو گا

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کی نابودی کے بعد، جو عراق اور شام کے عوام کی استقامت اور ایران کے تعاون سے ممکن ہوئی ہے، پوری دنیا خاص طور پر علاقے کے ملکوں میں امن و استحکام قائم ہو گا۔

  • سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔

  • امریکہ کے منفی اقدامات واشنگٹن کے لئے نقصان دہ

    امریکہ کے منفی اقدامات واشنگٹن کے لئے نقصان دہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی اقدامات اس کے لئے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔

  • امریکہ کسی بھی معاہدے کی  پابندی نہیں کرتا، ڈاکٹر لاریجانی

    امریکہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا، ڈاکٹر لاریجانی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۸

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی معاہدوں اور اقوام متحدہ کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور وہ کسی بھی معاہدے کی پابندی نہیں کرتا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستانی میڈیا: ایران، کابل اسلام آباد کشیدگی میں کمی کے اجلاس کی میزبانی کرے گا
    پاکستانی میڈیا: ایران، کابل اسلام آباد کشیدگی میں کمی کے اجلاس کی میزبانی کرے گا
    ۴ hours ago
  • پاکستان میں مزید 23 دہشت گرد ہلاک
  • پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات روز بروز فروغ پا رہے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
  • شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کی جانب سے مغرب کے ایران مخالف اقدامات کی مخالفت
  • جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے، ایران نے ہندوستانیوں کے لئے ويزا فری انٹری بند کر دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS