-
لبنان کے دو سابق وزیروں پر امریکی پابندی کے اعلان پر ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
لبنان نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
بیروت کی بندرگاہ میں پھر لگی آگ، آگ پر کنٹرول، امدادی کام جاری + ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵لبنانی ذرائع نے بیروت کی بندرگاہ کےایک گودام میں شدید آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ ، دو لبنانی شخصیات پر پابندی لگانے کی وضاحت کرے : لبنانی صدر
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸لبنان کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ بیروت میں امریکی سفارت خانے سے رابطہ کر کے امریکہ کے ہاتھوں لبنان کے دو سابق وزراء پر پابندی لگانے کی وضاحت طلب کریں۔
-
بیروت میں مسلح جھڑپیں
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹لبنان کے دارالحکومت بیروت کے طریق الجدیدہ علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے بیٹے آپس میں الجھے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶لبنان کے دارالحکومت بیروت کے طریق الجدیدہ علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
عرب اسرائیل سمجھوتہ فلسطین کے لئے خطرہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہوں نے عرب اسرائیل صلح کو فلسطینی قوم کی امنگوں کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
بیروت، ہولناک دھماکے کے ایک ماہ بعد
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵4 اگست کو بیروت کی بندرگاہ کے ایک گودام میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر دھماکہ ہوا جس کے باعث کم از کم 171 افراد جاں بحق جبکہ ساڑھے 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس قدر ہولناک تھا کہ اُس نے دنیا کو ہیروشیما پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی یاد دلا دی۔اس سانحے کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور لبنان کی حکومت استعفیٰ دینے پر مجبور ہو گئی۔
-
لبنان، ایک شخص کے زندہ ہونے کی امید نے بہت سوں کی امیدیں جگا دیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸لبنان کی بیروت بندرگاہ کے ہولناک سانحے کو ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی وہاں ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے۔
-
فلسطین میں اسرائيل کا کوئي مستقبل نہیں ہے: ہنیہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ میں استقامت کرنے والے لبنان کی سرزمین سے صیہونی دشمن سے کہہ رہا ہوں کہ سرزمین فلسطین میں تمھارا کوئي مستقبل نہیں ہے۔