-
لبنانی عوام سے یکجہتی کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
فوری امداد پہنچانے پر ایران کا شکریہ، لبنانی وزیر صحت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے لئے امداد کی دوسری کھیپ ارسال کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان کے لئے انسان دوستانہ امداد روانہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹لبنان کے ساتھ باہمی اظہار یکجہتی کے دائرے میں بدھ پانچ اگست کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ کریسنٹ کی پہلی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ لبنان پہنچ گئی۔
-
پوری دنیا کے نیک لوگوں سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی اپیل
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲عراق کے بزرگ مرجع تقلید آيت اللہ العظمی سیستانی نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے بھیانک دھماکے کے بعد ایک بیان جاری کر کے پوری دنیا کے نیک انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لبنان کی مدد کریں۔
-
لبنانی عوام کے ساتھ ایران کا انوکھا اظہار ہمدردی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پیش آنے والے ہولناک سانحے کے متاثرین کے ساتھ ایران میں مختلف انداز میں اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب ایران کی علامت سمجھے جانے والے آزادی ٹاور پر لبنانی پرچم، ہیشٹیک اور سانحے کی بعض تصاویر پروجیکٹ کر کے لبنانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا۔
-
ایران کی جانب سے لبنان کی تیز رفتار امداد حیرت انگيز اور قابل تعریف ہے: لبنانی وزیر صحت
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳لبنان کے وزیر صحت نے بیروت میں ایران کے موبائل اسپتال کا معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے ایران نے جس تیزی سے ان کے ملک کی مدد کی ہے وہ حیرت انگیز اور قابل توجہ ہے۔
-
سانحہ بیروت - خصوصی رپورٹ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
لبنانی قوم صبر و یکجہتی سے اس سانحے سے نمٹ جائے گی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵ایران کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی حکومت اور قوم ہمیشہ کی طرح لبنانی عوام کے ساتھ ہے۔
-
فلسطین نے لبنان کو خون دیا ۔ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان یونس کے باشندوں نے خون کا عطیہ دینے پر مبنی حزب اللہ لبنان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے بیروت سانحے کے متاثرین کے لئے اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔ ساتھ ہی فلسطینی عوام نے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی کرنے کے ساتھ ساتھ یہ اعلان کیا کہ دونوں اقوام کے درمیان پائی جانے والی الفت و دوستی کا رشتہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
-
ملت لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے غزہ کے عوام کا اجتماع
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲غزہ پٹی کے دسیوں فلسطینیوں نے اجتماع کر کے ملت لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔