-
ایران کے مقابلے میں دشمنوں کی شکست پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی حکومت کے مخاصمانہ فیصلے پر حزب اللہ کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳حزب اللہ لبنان نےبرطانوی حکومت کے مخاصمانہ اقدام کو جس کے تحت اس نے لبنان کی بڑی سیاسی اور عوام میں مقبول جماعت کی حیثیت سےحزب اللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے لبنانی عوام کے احساسات اور جذبات کی توہین قرار دیا ہے۔
-
مزاحمت دہشت گردی کا مظہر نہیں ہو سکتی، جبران باسیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کے شرانگیز موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو بعض ملکوں کے اس قسم کے موقف کا سامنا کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔
-
اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، محمد جواد ظریف
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے اسرائیلی اقدامات کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
-
خطّے کی طاقتور حکومت | Arabic Sub Urdu
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) : "کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔
-
استقامت کی روز افزوں طاقت پر سید حسن نصر اللہ کی تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ہادیان راہ کے زیر عنوان پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ استقامت کی طاقت جو روز بروز بڑھ رہی ہے ، ہمارے شہید کمانڈروں کا ورثہ ہے اور یہ راستہ جاری رہے گا-
-
ایران لبنان کےروابط کے استحکام پر زور
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی: لبنانی وزیراعظم
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
-
لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عظیم الشان جشن منایا گیا جس کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔
-
ایران کی آزادی و خودمختاری پرزور
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ