SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کی لبنان کے وزیراعظم سعد حریری سے ملاقات

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کی لبنان کے وزیراعظم سعد حریری سے ملاقات

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سنجیدہ اور تعمیری مذاکرات، اتفاق رائے اور مفاہمت، علاقے میں مختلف سیاسی و سماجی گروہوں کے درمیان محاذ آرائی اور اختلافات کی راہ حل ہے۔

  • حزب اللہ اور المستقبل نے ملک کے اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی

    حزب اللہ اور المستقبل نے ملک کے اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱

    لبنان کی حزب اللہ اور المستقبل جماعتوں نے اپنے مذاکرات میں لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • لبنان کی تیس رکنی کابینہ کا اعلان

    لبنان کی تیس رکنی کابینہ کا اعلان

    Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰

    لبنان میں تیس رکنی کابینہ کی تشکیل کا اعلان کر دیا گیا۔

  • شام میں فتح بہت قریب ہے، سید حسن نصراللہ

    شام میں فتح بہت قریب ہے، سید حسن نصراللہ

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام اور خاص طور پر حلب میں کامیابی بہت قریب ہے

  • ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر لبنان کے صدر کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر لبنان کے صدر کی تاکید

    Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵

    لبنان کے صدر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران لبنان تعلقات کے فروغ کی راہ ہموار ہے، جواد ظریف

    ایران لبنان تعلقات کے فروغ کی راہ ہموار ہے، جواد ظریف

    Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور لبنان کے درمیان تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیے جانے کے لئے راہ مکمل ہموار ہے۔

  • حزب اللہ کے ساتھ رابطہ لبنان کے صدر کی کامیابی

    حزب اللہ کے ساتھ رابطہ لبنان کے صدر کی کامیابی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵

    لبنان کی نیشنل فریڈم پارٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ لبنان کے نئے صدر حزب اللہ کے ساتھ رابطے کی صورت میں کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔

  • لبنان کے نومنتخب صدر کی کامیابی میں حسن نصراللہ کا اہم کردار

    لبنان کے نومنتخب صدر کی کامیابی میں حسن نصراللہ کا اہم کردار

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷

    لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نومنتخب صدرمیشل عون کو کامیاب کرانے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-

  • لبنان کے نومنتخب صدر کو حسن روحانی کی مبارکباد،دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور

    لبنان کے نومنتخب صدر کو حسن روحانی کی مبارکباد،دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تہران - بیروت کے درمیان موجودہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا-

  • میشل عون کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات، لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال

    میشل عون کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات، لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال

    Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱

    لبنان کے تبدیلی اور اصلاح دھڑے کے سربراہ میشل عون نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے لبنان کے صدارتی انتخابات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۶ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS