-
وزیراعظم پاکستان کا لبنان میں سیز فائر کا خیرمقدم
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ جنگ بندی خطے میں دیرپا امن کی راہ ہموار کرے گی۔
-
صیہونی فوج کے خلاف حزب اللہ لبنان کے حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰حزب اللہ لبنان نے دشمن کے خلاف چھیالیس آپریشنز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آج کی باوقار سفارت کاری، قومی طاقت کے سائے میں علاقائی استحکام کی حفاظت کی گواہی دیتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے لبنان کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
دشمن عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، صہیونی دشمن زمینی پیش قدمی کی طاقت نہیں رکھتا: سربراہ حزب اللہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۵لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ صیہونی دشمن میدان جنگ میں بے بس ہوچکی ہے اور زمینی پیش قدمی کرنے میں ناکامی کا اعتراف کرچکی ہے۔
-
سی ان ان : ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱سی ان ان چینل نے آج صبح شائع ہونے والی رپورٹ میں لکھا ہےکہ ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ: امریکی صدر پیچیدہ ایٹمی مذاکرات کو ریئل اسٹیٹ کی ڈیل سمجھتے ہیں
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی صدر نے سفارت کاری اور امریکی عوام دونوں سے خیانت کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران کے خلاف جنگ کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶نجف اشرف میں مقیم مرجعِ اعلیٰ شیعہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران کے خلاف جاری جنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے
-
دشمن مسلسل، عبرت ناک اور سبق آموز حملوں کا منتظر رہے، جنرل نائینی
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل نائینی نے اعلان کیا ہے کہ دشمن مسلسل، عبرت ناک اور سبق آموز حملوں کا منتظر رہے، جہنم کے دروازے لمحہ بہ لمحہ امریکہ اور صیہونی حکومت پر کھلتے جائیں گے۔
-
ایران کے شہید سپریم لیڈر آخری دم تک ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کے شرعی فتوے پر قائم رہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کے لیے گئے تھے حالانکہ اس سرزمین کے سپوتوں کے قتل عام کے مناظر ہماری نگاہوں میں بدستور موجود تھے۔
-
جب تک جارحیت جاری ہے ہم اپنا دفاع بھی جاری رکھیں گے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس عالمی ادارے کے رکن ایک خود مختار ملک کے اعلی ترین عہدیدار کو شہید کرنے کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور حکومتوں کی برابری کے اصول پر براہ راست حملہ قرار دیا اور کہا کہ یہ طرزعمل پورے بین الاقوامی نظام کو خطرے میں ڈالتا ہے۔