-
صیہونی حکومت کو لبنان کے وزیر دفاع کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵لبنان کے وزیر دفاع نے تاکید کی ہے کہ ان کا ملک غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے برداشت نہیں کرے گا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کو سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کا مکمل پابند بنائے۔
-
ایرانی اسپیکر کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے اپنے دورہ بیروت کے موقع پر کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت، لبنانی انتظامیہ کی نگرانی میں لبنان کے جنگ زدہ اور پناہ گزین شہریوں تک امداد پہنچانے کے لئے تیار ہے۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۴لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔
-
ایران: آستان قدس رضوی کی جانب سے ادویات اور طبی سامان کی ایک کھیپ لبنان روانہ کرنے کی تیاری
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۰آستان قدس رضوی کی فارمیسی کمپنی یارا طب ثامن کی جانب سے ادویات اور طبی سامان لبنان روانہ کرنے کے لئے کرامت رضوی فاؤنڈیشن کو پہنچا دیا گیا۔
-
انداز جہاں - ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت کا اعادہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷نشرہونے کی تاریخ 10/12/ 2024
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف بیروت پہنچ گئے + ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر کی دعوت پر بیروت پہنچے ہیں۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶لبنان کی تحریک استقامت نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور فوجی مراکز کے خلاف بیس کارروائیاں انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
سید مقاومت کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں شہید سید حسن نصرالله کی شہادت پر احتجاجی ریلی
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، " ہدہد " نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔