-
کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی دہشت گردوں کی موجودگی خطرناک
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰حکومت افغانستان نے ہزاروں غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی کو اپنے ملک کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
مچھ دہشت گردی میں لشکر جھنگوی اور داعش کا ہاتھ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
عمران خان نے مچھ میں شیعہ کان کنوں کے قتل عام کی مذمت کی، بزدلانہ اور غیر انسانی عمل بتایا
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے صوبۂ بلوچستان کے مچھ علاقے میں گيارہ کان کنوں کے دہشت گردانہ قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ممبئی حملے میں ملوث ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے کیس اور مبینہ طور پر ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے سرغنہ ذکی الرحمٰن لکھوی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پارا چنار میں دھماکہ، بیس زخمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
-
تکفیری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کے 5 دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴دہشت گردوں کے قبضے سے ہٹ لسٹ اور مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
پاکستان, کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸پاکستان میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشت گرد گروہ کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد، کارروائی سے قبل قانون کی گرفت میں آ گئے۔
-
کراچی میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸پاکستان کے صنعتی شہرکراچی میں پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں کریک ڈاون، کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے متعدد دہشتگرد گرفتار
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت نے لاہور، گجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔