-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ،61 افراد جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں اکسٹھ افراد کی ہلاکت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
-
یونیسیف: لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے 3 لاکھ بچے متاثر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے تین لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔
-
لیبیا کے علاقے درنا میں سیلاب کی تباہی، 5300 افراد لقمۂ اجل
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰لیبیا کی وزارت داخلہ کے مطابق درنا میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5300 سے بڑھ گئی ہے۔
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
-
حماس، صیہونی حکومت کے سلسلے میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت میں لیبیا کے سرکاری اور عوامی موقف کی تعریف کی ہے۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کی باتوں کو رد کرتے ہیں: لیبیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲لیبیا میں قومی وحدت حکومت کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ روابط قائم کرنے کی باتوں کی تردید کرتے ہیں۔
-
انداز جہاں - لیبیا اور صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور عوام کا غم و غصہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2023
-
لیبیا کا واقعہ، اسرائیل کی شدید بے عزتی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائیر لاپید نے اس حکومت کے وزیر خارجہ کی اپنی لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی خبر کے افشا ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو صیہونی حکومت کے لیے بے عزتی قرار دیا۔
-
لیبیا میں صیہونی ریاست مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری (ویڈیو)
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴لیبیا کے مختلف شہروں میں لیبیا کی وزیر خارجہ کی صیہونی ریاست کے وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔