SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لیبیا

  • لیبیا کے انقلابیوں اور سوڈان کے باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    لیبیا کے انقلابیوں اور سوڈان کے باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱

    لیبیا کے انقلابیوں اور سوڈان کے باغیوں کے درمیان ایک جھڑپ میں پچاس افراد مارے گئے ہیں۔

  • عراق اور شام سے داعش کے سرغنوں کے لیبیا میں داخلے پر تشویش

    عراق اور شام سے داعش کے سرغنوں کے لیبیا میں داخلے پر تشویش

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹

    لیبیا کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق اور شام سے لیبیا میں داعش کے سرغنوں کے داخلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر نامعلوم جنگی طیاروں کے حملے

    لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر نامعلوم جنگی طیاروں کے حملے

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱

    لیبیا کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ نامعلوم جنگی طیاروں نے سرت شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں

  • لیبیا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    لیبیا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لیبیا میں جمعرات کے دن دسیوں بے گناہ انسانوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر منتج ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔

  • لیبیا: کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق

    لیبیا: کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲

    لیبیا کے شہر راس لانوف میں ایک کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • لیبیا کے بن جواد شہر پر داعش دہشت گرد گروہ کا قبضہ

    لیبیا کے بن جواد شہر پر داعش دہشت گرد گروہ کا قبضہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱

    دہشت گرد گروہ داعش نے لیبیا کے شمال میں اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے بن جواد شہر پر قبضہ کرلیا ہے

  • سلامتی کونسل میں لیبیا کے متحارب دھڑوں کے اتفاق رائے کی منظوری

    سلامتی کونسل میں لیبیا کے متحارب دھڑوں کے اتفاق رائے کی منظوری

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس اتفاق رائے اور معاہدے کی منظوری دے دی ہے کہ جو ایک قومی حکومت کی تشکیل کے لیے لیبیا میں متحارب دھڑوں کے درمیان اقوام متحدہ کی ثالثی سے حاصل ہوا ہے۔

  • لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے جاری جرائم

    لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے جاری جرائم

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲

    لیبیا میں داعش دہشت گردوں نے ایک عورت کو ہلاک اور ایک مرد کا ہاتھ قلم کر دیا ہے۔

  •  تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس

    تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸

    گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کی صبح تہران میں شروع ہوگیا- اجلاس ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ کی صدرات میں شروع ہوا۔ اجلاس کا مقصد جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا تیار کرنا ہے۔

  • اپنی سرزمین دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے: لیبیا کے وزیر خارجہ

    اپنی سرزمین دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے: لیبیا کے وزیر خارجہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷

    لیبیا کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی سرزمین دہشت گردوں کی نئی پناہ گاہ میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳۷ minutes ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS