-
حماس اور انصاراللہ کی جانب سے نیتن یاھو کے دورہ سعودی عرب کی مذمت
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کے خفیہ دورہ سعودی عرب کو نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔
-
بن سلمان اور نتن یاہو کی خفیہ ملاقات، سعودی حکومت کا انکار، نتن یاہو کا تبصرے سے گریز
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات کی تردید کی ہے۔
-
نیتن یاہو اور پمپئو کا دورہ سعودی عرب
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے
-
ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر زہر افشانی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے سعودی عرب کے العربیہ چینل سے گفتگو میں اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ عراق میں امریکی فوجی کیوں موجود ہیں؟ دعوی کیا کہ مصطفی الکاظمی کی حکومت کی حمایت کے لئے ہمارے فوجی عراق میں موجود ہیں۔
-
قانونی حیثیت افغان حکومت کو حاصل ہے، طالبان کو نہیں: صدر اشرف غنی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ عالمی برادری طالبان کو نہیں بلکہ حکومت افغانستان کو ہی اس ملک کی قانونی حکومت تسلیم کرتی ہے۔
-
ابو ظہبی میں امریکی وزیر خارجہ، ایران کے خلاف ماحول بنانے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲امریکا کے وزیر خارجہ نے ابو ظہبی کے ولیعہد سے گفتگو میں ایران کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پومپئو کا دورۂ جولان غیر قانونی ہے: شام
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو کے دورۂ جولان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔
-
پمپیو کے دورے کی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳عرب ليگ نے ایک خلاف توقع اقدام کے تحت پمپیو کے مقـبوضہ جولان کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ پر اعتماد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی بری طرح ناکام ہوگئی ہے اور مائیک پومپیو کے لب و لہجے میں پائی جانے والی مایوسی اس کا واضح ثبوت ہے۔
-
غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶غرب اردن میں آج امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔