-
ایرانوفوبیا کے بعد اب امریکہ چینوفوبیا پالیسی پر عمل پیرا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے خطرات کا مقابلہ کرنا امریکہ کے لیے سویت یونین کے خلاف سرد جنگ سے زیادہ اہم اور دشوار ہے۔
-
امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو ہری جھنڈی دکھا دی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور یمنی عوام کے خلاف اسکے استعمال کا دفاع کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکی شکست کا امکان قوی، ٹرمپ اپنے حریف سے ہراساں
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ میں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع سے متعلق امریکی قرار داد کو سلامتی کونسل میں لازمی ووٹ ملنے کا امکان نہ کے برابر ہے۔
-
امریکی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں ایک جامع سیاسی راہ حل تک پہنچنے تک افغان امن مذاکرات کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
ایران چین اسٹریٹجیک سمجهوتے پر امریکا کی تشویش
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی وزیرخارجہ کی پھر ہرزہ سرائی ، ہتھیاروں کی پابندیاں ختم ہونے سے حالات تہران کے حق میں ہوں گے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کے سب سے بڑے حامی امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ پابندیوں کے ختم ہونے سے علاقے اور دنیا میں حالات ایران کے مفاد میں ہوں گے۔
-
امریکا نے بنایا چین مخالف اتحاد، ماسکو کا شدید رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکا نے نام نہاد چین مخالف اتحاد میں روس کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جس پر ماسکو نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
مائک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مائیک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ ہیں۔
-
چین کے خلاف امریکہ کی محاذ آرائی جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امریکی وزیر خارجہ نے چین کو رویہ تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کے لئے اپنےاتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی حکام پر دباؤ بنائیں۔
-
ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔