-
قدس شریف کی آزادی مسلمانوں کی دیرنیہ آرزو ہے، صدر ایران
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف ایران میں مظاہرے
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایرانی عوام نے ملک گیر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
-
غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱العالم نیوز چینل کی ایک خاتون رپورٹر غزہ سے اپنی رپورٹ دے رہی تھی کہ اسی اثنا میں صیہونی دہشتگردوں نے زہریلی گیس کے گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں وہ بیہوش ہو گئی۔
-
ایران بھر میں امریکہ مخالف ریلیاں، یورپ پر عدم اعتماد کا اظہار
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰ایران بھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد امریکہ مخالف مظاہرے کیے گئے اور ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے یورپی ملکوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
-
فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں یمنی عوام کی ریلی
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کو چاہئے کہ عرب دنیا میں جو کچھ ہورہا ہے خود کو اس میں نہ الجھائیں بلکہ اپنے حقیقی دشمن صیہونی حکومت سے مقابلے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں
-
اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰میڈیا اور سوشل میڈیا میں کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صیہونی باشندے غزہ کے قریب سرحدی علاقوں میں جاتے ہیں اور وہاں بنے ’’سیکیورٹی ٹاورز‘‘ پر چڑھ کر صیہونی درندوں کے ہاتھوں نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کا مشاہدہ کرتے ہیں!
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی اور ان کے خلاف وحشیانہ جرائم کے ارتکاب کا جواب دہ ہونا پڑے گا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔
-
ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں کا پوری ہوشیاری سے جواب دیا ہے
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے سامراجی طاقتوں کو انتہائی دانشمندی اور ہوشیاری کے ساتھ جواب دیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں جعلی ویڈیوز دکھائے جانے کا اعتراف
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴فرانس کے ایک ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی بعض ویڈیو تصاویر، جعلی اور دیگر ملکوں میں ہونے والے مظاہروں سے متعلق رہی ہیں۔