-
ایران اور روس کے دوستانہ اور تعمیری تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا سے ماسکو میں ملاقات اور بات چیت کی ہے۔
-
تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد مودی کے غیر ملکی دوروں کا دور شروع، ماسکو پہنچے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی، روس کے اپنے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
مودی پوتین کے ساتھ ہندوستانیوں کا اہم معاملہ اٹھائیں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱وزیراعظم مودی روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کا معاملہ پوتین کے ساتھ اٹھائیں گے۔
-
ماسکو میں بریکس کا پہلا سیاحتی اجلاس، ایران سمیت رکن ملکوں کے مندوبین کی شرکت
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳ماسکو میں بریکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران سمیت تنظیم کے نو رکن ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی ۔
-
روسی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری، ایک اور شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایسے میں جبکہ ماسکو نے دونتسک کے ایک اور علاقے پر قبضہ کرلیا ہے، یوکرینی فوج نے اپنے پچیس ہزار فوجی اسٹریٹجک شہر چاسیویار کے اطراف میں تعینات کردیئے ہيں۔
-
دہشت گردانہ اقدامات میں ملوث تمام افراد کو تحویل میں دیا جائے، روس کا یوکرین سے مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷روس نے یوکرین سے ایس بی یو کے سربراہ اور تمام حکام کو ماسکو کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
ماسکو حملہ، چاروں مشتبہ افراد میڈیا کے سامنے پیش
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ماسکو کے کنسرٹ ہال پر دہشت گردانہ حملے کے چار مشتبہ افراد کو پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔
-
دہشتگردی ماسکو میں ہائی الرٹ فرانس میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸الیزا پیلس نے ماسکو کے قریب دہشتگردانہ حملے کے بعد اور پیرس اولمپک قریب ہونے کے پیش نظر فرانس میں دہشتگردی کے حوالے سے ہائی الرٹ کی سطح بڑھا دی ہے۔
-
ماسکو دہشت گردانہ حملہ: روسی حکومت اور عوام کے لئے صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳صدر ایران نے ماسکو کے نزدیکی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت اور بے گناہ افراد کی ہلاکت پر روسی صدر، حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔