SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مالی مدد

  • ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا

    ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور ہاتھیوں نے بیس گھروں کو بھی تباہ کردیا ہے۔

  • سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ

    سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰

    سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔

  • امریکہ نے پاکستان کےلئے امداد بند کردی

    امریکہ نے پاکستان کےلئے امداد بند کردی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳

    امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

  • ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

    ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

    May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی  طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد

    رہبر انقلاب اسلامی کی  طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے دو ارب تومان مختص کیے ہیں۔

  •   یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی

    یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶

    روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کےلئے اربوں ڈالر کی  امریکی امداد

    صیہونی حکومت کےلئے اربوں ڈالر کی امریکی امداد

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶

    غاصب صیہونی حکومت کے لئے یہ امدادی پیکیج ریپبلیکن اراکین کی حمایت سے ایوان نمائندگان میں پیش کیا گیا جو ایک سو چھیانوے مخالف ووٹ کے مقابلے میں دو سوچھبیس ووٹ سے پاس ہوگیا۔

  • آئی ایم ایف کے بعض مطالبات ناقابل قبول ہیں: اسحق ڈار

    آئی ایم ایف کے بعض مطالبات ناقابل قبول ہیں: اسحق ڈار

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱

    پاکستان کے وزیر خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے تازہ بیان پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اس کے بعض مطالبات کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔

  • ہندوستان میں دردناک حادثے میں ابھی بھی دوسو لاشوں کی شناخت نہیں  ہوسکی

    ہندوستان میں دردناک حادثے میں ابھی بھی دوسو لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹

    ہندوستان کی ریاست اڑیسہ میں ملکی تاریخ کے بدترین ریل حادثے میں مرنے والوں میں اب تک دوسو افراد کی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے

  • پاکستان کے بعد اب طالبان کی سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل

    پاکستان کے بعد اب طالبان کی سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS