SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ماہ محرم

  • کربلا میں آیا طوفان عزا ۔ تصاویر

    کربلا میں آیا طوفان عزا ۔ تصاویر

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴

    ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی کربلائے معلیٰ میں لاکھوں سوگوار و عزادار نے اکٹھا ہو فرزند مصطفیٰ (ص)، دلبند مرتضیٰ (ع) اور نور چشم زہرا (ع) مظلوم کربلا کی عزاداری کا آغاز کیا۔

  • صاحبِ عزا کو حسینِ شہید کا پرسہ  ۔ تصاویر

    صاحبِ عزا کو حسینِ شہید کا پرسہ ۔ تصاویر

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸

    سامرہ میں واقع امام محمد تقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کی بارگاہ اقدس اور مقام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں ایام عزا کے آغاز کی مناسبت سے با ضابطہ طور پر عزاداری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔

  • محرم کا خصوصی پروگرام - آڈیو 3

    محرم کا خصوصی پروگرام - آڈیو 3

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 09/ 2018

  • محرم کا آغاز اور امام رضا علیہ السلام کے روضے میں پرچم تبدیلی کا پروگرام

    محرم کا آغاز اور امام رضا علیہ السلام کے روضے میں پرچم تبدیلی کا پروگرام

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    فوٹو گیلری

  • ایران میں چاند رات کی عزاداری

    ایران میں چاند رات کی عزاداری

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴

    فوٹو گیلری

  • ایران میں عشرہ محرم کا آغاز

    ایران میں عشرہ محرم کا آغاز

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹

    ایران میں منگل سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔

  • محرم کا خصوصی پروگرام - آڈیو 2

    محرم کا خصوصی پروگرام - آڈیو 2

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 09/ 2018

  • محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ

    محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔

  • ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا آغاز

    ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا آغاز

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔

  • محرم کی آمد پر پرچم عزا کی تقسیم

    محرم کی آمد پر پرچم عزا کی تقسیم

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ

    ۴۷ minutes ago
  • پاکستان: پی ٹی آئی نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

  • آبنائے ہرمز میں ہماری افواج ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی: ایرانی فوج کے ترجمان کا واضح اعلان

  • بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ایئر کنٹرول ریڈار تباہ کردیا: سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی

  • ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS