-
جمال خااشقجی کے وکیل دبئی میں گرفتار
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶یو اے ای نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ہم ایران کے خلاف کسی بھی فوجی اتحاد کی تشکیل کے حق میں نہیں: عرب امارات
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے ایران میں اپنا سفیر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اقتصادی موضوعات پر بایڈن اور بن سلمان کی براہ راست گفتگو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۵سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے السلام محل میں امریکی صدر کا استقبال کیا اور دونوں ممالک کے سربراہان کا وزراء کے ہمراہ مشترکہ اجلاس ہوا۔
-
عربی نیٹو کے منصوبے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ، عبری ذرائع ابلاغ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عرب و اسرائیل نیٹو کی تشکیل کا امریکی مجوزہ منصوبہ ناقابل نفاذ ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹دنیا کے کئی ممالک اور پاکستان کے کئی شہروں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔
-
ایران کے زلزلے سے اماراتی عوام میں خوف۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴گزشتہ شب ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر6.1 اور 6.3 کی شدت کے ساتھ زلزلے کے پے درے پے جھٹکے آئے جو عرب امارات کے راس الخیمہ علاقے میں بھی محسوس کئے گئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ (بذریعۂ مہر نیوز)
-
عراق، امارات کی گیس کمپنی پر تیسرا حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر ایک دن میں تیسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ۔ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔
-
عرب ممالک جھک گئے، شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے تگ و دو شروع کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
-
برسوں بعد امارات سے شام کے لئے پہلی پرواز
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔