-
یمن، جارحین کے درمیان پھر ٹکراؤ ہوا
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰جنوبی یمن کے صوبے ابین میں یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ گروہ کے درمیان لڑائی ایک بار پھر شدت کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، 5 شہید و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 عام شہری شہید و زخمی ہوئے۔
-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات، کیا ہیں اسباب؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نتن یاہو کے لئے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
-
یمنی سورماؤں نے ایک اور سعودی چھاؤنی کو فتح کیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴یمنی سورماؤں نے صوبۂ مآرب میں سعودی اتحاد کی ایک اور فوجی چھاؤنی ’ماس‘ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس آپریشن میں درجنوں سعودی و اماراتی ایجنٹ ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
ابو ظہبی میں امریکی وزیر خارجہ، ایران کے خلاف ماحول بنانے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲امریکا کے وزیر خارجہ نے ابو ظہبی کے ولیعہد سے گفتگو میں ایران کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، متعدد زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
امارات کو ایف ۳۵ طیارے نہ دئے جائیں: امریکی سنینیٹرز
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴امریکہ کے تین سینیٹروں نے متحدہ عرب امارات کو ایف پینتیس جیٹ طیاروں کی فروخت روکنے کے لئے قرارداد پیش کردی ہے۔
-
پاکستان سمیت 10 ممالک کے لئے دبئی کے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵متحدہ عرب امارات نے ایک تازہ اقدام کے تحت دس ملکوں کے لئے وزٹ ویزہ جاری کرنے پر پابندی لگادی ہے۔
-
اسرائیل کے ہر ساز پر ناچنے والے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴فلسطینی اتھارٹی نے اپنے سفیروں کو ابوظہی اور منامہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے
-
نیابتی جنگ کا شاخصانہ، 50 یمنی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹منصور ہادی کے حامیوں اور امارات نوازوں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔