-
فلسطینیوں کے زخموں پر متحدہ عرب امارات کی نمک پاشی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶متحدہ عرب امارات میں سبزیاں اور پھل بھی اسرائيل سے آئيں گے۔
-
عرب امارات اسرائیل کی خدمت گزاری میں پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴غاصب اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کی قربتوں کے نتیجے میں بیت المقدس کے ساتھ کھلواڑ شروع ہوگیا ہے۔
-
عرب امارات کی مدد سے اسرائیلی دہشتگرد یمن پہونچ گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸اسرائیلی فوجی ساز و سامان لے کر متحدہ عرب امارات کا ایک بحری جہاز جنوبی یمن میں واقع مجمع الجزائر سقطری کے ساحل پر لنگر انداز ہوا ہے۔
-
ابوظہبی سے تل ابیب تک براہ راست پرواز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰متحدہ عرب امارات کے طیارے کی اسرائیل کے بن گورین ائرپورٹ پر لینڈنگ کی خبریں گشت کر رہی ہیں
-
غرب اردن میں غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر میں امارات کی معاونت
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵متحدہ عرب امارات نے یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت اور عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی رویہ اختیار کر رکھا ہے: تحریک حماس
-
عرب امارات جہاں قدم رکھتا ہے، وہاں خونریزی شروع ہو جاتی ہے: حزب اسلامی الجزائر
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲متحدہ عرب امارات جہاں بھی قدم رکھتا ہے وہاں خونريزی شروع ہوجاتی ہے، یہ بات حزب اسلامی الجزائر نے کہی۔
-
متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان قربت
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶اسرائیل کے ساتھ قربت، متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان سیکورٹی معاہدہ
-
ابوظہبی، شام میں دہشت گردوں کی منتقلی کے مشن پر
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰شام کے جنوبی علاقوں میں دہشت گرد عناصر کی منتقلی کے لئے ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان تعاون جاری ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کی منتقلی کے لئے اسرائیل اور امارات کا مشترکہ تعاون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹متحدہ عرب امارات کا ایک انٹیلیجنس وفد دہشتگردوں کو جنوبی شام کے شہروں میں منتقل کرنے کے ایک منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
-
یمن، سعودی و اماراتی عناصر کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنگجوؤں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپ ہوئی ہے۔