-
عرب لیگ خائن ممالک کے لئے ہتھکنڈہ ہے : عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے عرب لیگ کو وابستہ اور خائن ممالک کی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کا ہتھکنڈہ قرار دیا ہے۔
-
عمان پر تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے ابو ظہبی اور واشنگٹن کا دباؤ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئي کے سابق ایجنٹ علی سوفان کے انفارمیشن گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے عمان پر ابو ظہبی اور واشنگٹن دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
غاصبوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے، اسماعیل ہنیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ استقامت و مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے کا موثر ترین راستہ ہے۔
-
صیہونیوں کو امارات اور سعودی عرب کی ہری جھنڈی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور سعودی عرب کی جانب سے اس کے خیرمقدم سے اس غاصب حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کی کھلی چھوٹ مل گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا کرارا جواب دیا جائے گا+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کا مقصد، ایران کے خلاف سیکورٹی اور فوجی اتحاد بنانا ہے۔
-
بحرین، عزاداری پر پابندی، پوجا پاٹھ آزاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱بحرینی شہزادے ناصر بن حمد آل خلیفہ نے روز عاشور کے ٹھیک اگلے دن ایسے عالم میں ہندوؤں کے ایک مذہبی پروگرام میں شرکت کی کہ کورونا کے بہانے ملک میں فرزند رسول، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بحرینی شہزادہ کورونا سے متعلق طبی ضابطوں کا خیال رکھے بغیر اظہار مسرت و شادمانی کرتے ہوئے،اس پروگرام میں شریک ہوا ہے اور عجیب بات یہ کہ ہندوؤں کے اس مذہبی جشن کا اہتمام خود اسی کے محل میں کیا گیا۔۔
-
آغاز ہی انجام کا پتہ دیتا ہے!
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲جس وقت قبلۂ اول بیت المقدس کے غاصب کا پہلا طیارہ، قبلۂ اول کے غدار امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں اترا اور صیہونی و امریکی وفد میڈیا سے روبرو ہونے کے لئے کھڑا ہوا تو ڈائس پر رکھا ہوا مائک اسٹینڈ پر نہ ٹھہر سکا اور کئی بار لڑھک کر گر پڑا اور اس کو اسٹینڈ کے ساتھ کھڑا رکھنے کی اماراتی کوشش ناکام رہی۔ یہ وہی موقع تھا جو ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اسی آغاز سے عرب اسرائیل دوستی کے مستقبل اور اسکے انجام کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں جارح سعودی اتحاد کی شکایت کا عزم
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷یمنی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کا تشخص تبدیل کرنے اور اس ملک کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے جارح سعودی اتحاد میں شامل ممالک کے خلاف شکایت کرے گی۔
-
امارات کو عرب لیگ سے باہر نکالنے کا مطالبہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
عرب اسرائیل سمجھوتہ فلسطین کے لئے خطرہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہوں نے عرب اسرائیل صلح کو فلسطینی قوم کی امنگوں کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔