-
عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں(چہلم شہدائے کربلا)
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/23
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/18
-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
-
آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل، یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور قطر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ آج ایک نشست میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
علی باقری سے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ملاقات
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے شہید رئیسی اور وزیر خارجہ کی بین الاقوامی یادگاری تقریب میں شرکت کی اور فاتحہ پڑھا۔ انہوں نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
شہدائے خدمت کی یاد میں تہران پہنچنے والے غیر ملکی حکام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳یورپی یونین اور پانچ دیگر ملکوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔