• امریکا ، آل سعود ، اسرائیل/ کارٹون

    امریکا ، آل سعود ، اسرائیل/ کارٹون

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱

    در حقیقت امریکا اور آل سعود یا اسرائیل اور آل سعود ایک ہی ذات کے دو نام ہیں،جودنیا میں مشترکہ مقاصد کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔امریکا دنیا کو ایران سے ڈراتا ہے تو آل سعود شیعہ سے اور دوسری طرف اس تمام کشمکش کی آڑ میں اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنا رہا ہے! (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی ۔ تسنیم نیوز)

  • نامرئی چرچ ۔ ویڈیو

    نامرئی چرچ ۔ ویڈیو

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۲

    بلجیم میں بنا ہوا بوگلون نامی یہ چرچ نامرئی چرچ کے نام سے مشہور ہے جسے بلجیم کے ایک فنکار معمار نے سنہ دو ہزار گیارہ میں تیار کیا۔اسکو بنانے میں ۳۰ ٹن اسٹیل استعمال کی گئی ہے۔

  • انٹرنیٹ کی دنیا / کارٹون

    انٹرنیٹ کی دنیا / کارٹون

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶

    جوان نسل انٹرنیٹ کی دنیا کو اپنے قابو میں کرنے کے بجائے خود اس میں غرق ہوتی جا رہی ہے۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)

  • ماہ رجب ، شعبان اور رمضان میں ہم کیا کریں؟

    ماہ رجب ، شعبان اور رمضان میں ہم کیا کریں؟

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷

    مرحوم آیت اللہ العظمی قاضی طبا طبائی رجب ،شعبان اور رمضان المبارک کے مہینوں میں اپنے شاگردوں کو کچھ نصیحتیں فرماتے تھے۔

  • حضرت زہرا (س) کے القاب کا ایک تحقیقی جائزہ

    حضرت زہرا (س) کے القاب کا ایک تحقیقی جائزہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷

    پروگرام : مصباح الہدی - حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون

  • خدا با ما است  -

    خدا با ما است - " اللہ ہمارے ساتھ ہے "

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶

    "امریکہ تو کیا بلکہ دس برابر زیادہ طاقت رکھنے والوں پر یہ گروہ جس کے ساتھ اللہ ہے غلبہ حاصل کرلے گا-" ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) - 23 نومبر 2016 - دورانیہ 04:33

  • ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق

    ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹

    بسیجی کاروان کی خصوصیات قرآن، روایاتِ معصومینؑ کی روشنی میں مولانا حیدر علی جعفری 6 مارچ،2016 دورانیہ:02:45

  • ترانہ -  بے حرم بی بی

    ترانہ - بے حرم بی بی

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸

    ایران کے انقلابی سنگر ( ترانہ خواں ) حامد زمانی اور عبدالرضا ہلالی کی حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شان میں مداحی