-
ٹرمپ کو سزا دینا ضروری ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی نے عراقیوں کے خلاف امریکہ کے شکست خوردہ صدر کے جرائم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ پر مقدمہ چلانے اور اسے سزا دلانے پر زور کی ہے۔
-
تین سو سے زیادہ مجرمین اور نو سو گواہوں کی عدالت میں پیشی
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷اٹلی میں پنجہ قانون حرکت میں آ گيا اور اسکے تحت 300 سے زائد مبینہ مجرموں کو عدالت میں پیش کر دیا گيا۔
-
ایم آئی 6 کو مجرمانہ سرگرمیوں کی چھوٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔
-
سعودی عرب خاشقچی قتل میں عدالتی کارروائی کی صلاحیت نہیں رکھتا: ترکی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قاتلوں کے خلاف کیس چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
ہندوستان، بالآخر آٹھ سال کے بعد چار مجرموں کو پھانسی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چار مجرموں کو آج تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
-
ہندوستان میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مجرم تختہ دار پر
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2012 کے دوران چلتی بس میں طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
-
تھائی لینڈ: جج کی عدالت میں خودکشی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶تھائی لینڈ میں جج نے قتل کے پانچ مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں خود کو گولی مار لی۔
-
ایران میں مالی بدعنوانی کے مجرم کو پھانسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور ہائی پروفائل ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی پردہ پوشی پر 3 سال قید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی۔