SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مجلس خبرگان

  • ایران: پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

    ایران: پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۹

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اب تک تیرہ سو سے زائد امیدوار پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں

    اب تک تیرہ سو سے زائد امیدوار پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائےاسلامی کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اب تک ایک ہزار تین سو گیارہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔

  • ایران: پارلیمانی انتخابات کے امیدوار بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں

    ایران: پارلیمانی انتخابات کے امیدوار بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ دسویں پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تقریبا پانچ ہزار امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔

  • نائیجیریا کی فوج کی جانب سے مسلمانوں پر روا رکھے جانے والے مظالم شرمناک ہیں: آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی

    نائیجیریا کی فوج کی جانب سے مسلمانوں پر روا رکھے جانے والے مظالم شرمناک ہیں: آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸

    ایران میں جید علما کی کونسل، مجلس خبرگان رہبری کے نائب سربراہ نے نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے زاریا میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کی شناخت اور ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز

    مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہرین کی کونسل یا مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام جمعرات کے دن سے شروع ہو گیا ہے۔

  • آیت اللہ خزعلی انتقال کر گئے

    آیت اللہ خزعلی انتقال کر گئے

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۷

    ایران کے جیّد عالم دین آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی اس دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔

  • ایران میں یورینیم کی افزودگی کا سلسلہ بند نہیں ہو گا: عراقچی

    ایران میں یورینیم کی افزودگی کا سلسلہ بند نہیں ہو گا: عراقچی

    Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲

    ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی ایک دن کے لئے بھی بند نہیں ہو گی-

خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۴۱ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS