SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مجلس شورائے اسلامی

  • ایران: پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کی میٹنگ، وزرائے دفاع اور خارجہ کی شرکت

    ایران: پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کی میٹنگ، وزرائے دفاع اور خارجہ کی شرکت

    Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے دفاع اور خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی کمیشن میں حالیہ جارحیت کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے، دشمن کے مقابلے میں مسلح افواج کی اعلی ترین سطح کی تیاری پر زور دیا ہے۔

  • ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا: اسپیکر قالیفاف

    ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا: اسپیکر قالیفاف

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳

    ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا۔

  • صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران

    صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۴

    صہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں رہائشی علاقوں اور جوہری مراکز پر فضائی جارحیت کی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ

    ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔

  •  فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں:  قالیباف

    فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں: قالیباف

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کو حاصل ہے۔

  • نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف

    نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف

    Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳

    ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔

  • ایران ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا: ایرانی اسپیکر

    ایران ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا: ایرانی اسپیکر

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہا کہا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر جارحیت کا پوری قوت کے ساتھ مناسب جواب دے گا۔

  • جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس

    جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵

    سوئيزرلینڈ کے شہر جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس شروع ہوگیا جو جمعرات تک جاری رہے گا۔

  • فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں صدر مملکت، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ایران کر اعلی سیول اور فوجی حکام حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/17

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۴ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS