-
فرانس، ایران کے معاملات میں مداخلت بند کرے: ایران کی پارلیمنٹ کا مطالبہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے فرانس کے مسلسل مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات سے متعلق اراکین پارلیمنٹ کا صدر رئیسی کو خط
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے صدر مملکت ڈاکٹر رئیسی کے نام اپنے مراسلے میں ، بلا ضمانت امریکی وعدوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران مخاصمانہ سازشوں کے باوجود ترقی کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ تمام تر مخاصمت اور دشمنی کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔
-
محمد باقر قالیباف تیسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
ایٹمی مذاکرات کے بارے میں صدر ایران کے نام اراکین پارلیمنٹ کا خط
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶صدر مملکت کے نام ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کی پارلیمنٹ کے ڈھائی سو سے زیادہ اراکین نے خط ارسال کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعوں کا قتل غیر انسانی عمل ہے، دنیا اپنی خاموشی توڑے: ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کا سرحدی منڈیوں کی تعداد اور باہمی تعاون بڑھانے پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ایران پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی پارلمنٹ پاکستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہوں اور مشترکہ سرحدی منڈیوں میں اضافے کی حمایت کرتی ہے۔
-
حماس کو دہشتگرد قرار دینے کے برطانوی اقدام کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے، ملک کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔