-
زائرین کے لئے مشکلات امریکہ اور آل سعود کی خوشنودی کے لئے
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰محکمہ حج و اوقاف کا شعبہ زائرین اور زائرین کے مسائل سے لاتعلق اور غیر فعال ہے۔
-
تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کالعدم دہشت گرد تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
شام پرامریکی حملہ کھلی جارحیت
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شام پرامریکی حملے کو کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی طرف سے نام نہاد جہادی تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کی خواہش کے بھیانک نتائج اسی طرح سامنے آتے رہیں گے۔
-
سعودی، امریکی اور اسرائیلی ملٹری الائنس
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بعض ممالک کی مداخلت نے پاکستان کو نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔
-
حکومت پاکستان کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۵پاکستان کی ساسی اور مذہبی جماعتوں اور تجزیہ نگاروں نے راحیل شریف کی جانب سے نام نہاد سعودی اتحاد کے کمانڈر کا عہدہ قبول کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
تکفیری سوچ مسلمانوں کے قتل عام کا سبب : علامہ ناصر عباس
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴ہمیشہ سے انتہاء پسند طبقے نے اسلام کا نام لے کر خود اسلام اور مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
-
پاکستان: علماء کی گرفتاری کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے علامہ نقی حیدری اور مولانا ارشد علی خان کی بلا جواز گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے شیعہ مسلمانوں کے خلاف انتقامی کارروائی قرار دیا۔
-
زائرین کے مسئلے کوحل کرنے کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تفتان بارڈر پر زائرین کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
علامہ تصورجوادی پرحملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷پاکستان میں علامہ تصور حسین جوادی پر ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔