-
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرے: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵شام میں اسرائیل کے دہشتگردانہ اقدام کے نتیجے میں دوایرانی فوجی مشیر کی شہادت پر ایران نے بین الاقوامی برادری اور سکیورٹی کاؤنسل سے اسرائیل کی سخت الفاظ میں مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کو شام کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران نے اپنے عوام کے ساتھ ساتھ افغان عوام پر بھی توجہ دی: سفیر ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران نے افغان عوام کی حمایت میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے اور افغان عوام کی حمایت ایران کی سرکاری پالیسی کا حصہ ہے جس پر رہبر انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ایک اور ناکامی
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹مجید تخت روانچی نے اس بین الاقوامی ادارے میں ایران کے ووٹ کے حق کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
-
ملک کے سیاسی و سماجی منظرنامے میں ایرانی خواتین کو اہمیت حاصل ہے/ ستمدیدہ خواتین کی روشن ترین مثال فلسطینی خواتین ہیں: سفیر ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱تہران اقتصادی و اجتماعی ترقی اور معاشرے کی سیاسی و ثقافتی زندگی میں خواتین کے کردار کے لئے بڑی اہمیت کا قائل ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
-
ایران نے امریکہ سے ٣٠ ہزار ہخامنشی تختیاں لوٹانے کا مطالبہ کیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ سے ھخامنشی دور حکومت کی تختیاں ایران کو مکمل طور سے لوٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کی کامیابی مغربی فریقوں کے سنجیدہ سیاسی عزم اور نیک نیتی پر منحصر ہے: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے حقیقی سیاسی عزم اور نیک نیتی کو پابندیوں کے خاتمے کے لئے جاری ویانا مذاکرات کی کامیابی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر ایران کی تاکید
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا کہ تہران اپنی عالمی ذمہ داریوں کےتحت دہشت گردی کی تمام شکلوں کے خلاف موثر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
اسرائیل کیلئے امریکی حمایت، مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جوہری پروگرام کیلئے امریکی حمایت اور پشت پناہی مغربی اشیاء میں مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنی ہے۔
-
سکیورٹی کاؤنسل کی بڑھتی نااہلی کی وجہ سے اسمیں اصلاحات لازمی ہو گئی ہیں: ایران
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے سکیورٹی کاؤنسل کی طرف سے قوموں پر دباو ڈالنے کے لئے پابندی کے بے لگام استعمال کی مذمت کی ہے۔