-
اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ڈبل سواری پر پابندی
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور عراق کے گوشہ و کنار سے لاکھوں عزادار یا تو کربلا پہنچ چکے ہیں یا پھر آج شام تک کربلا پہنچ جائیں گے۔
-
عراق، اربعین میلین مارچ اپنے عروج پر
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور اس موقع پر حکومت عراق نے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشتگردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام کربلا ترجمان حق - نمبر 3
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2020/10/01
-
بحرین، عزاداری پر پابندی، پوجا پاٹھ آزاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱بحرینی شہزادے ناصر بن حمد آل خلیفہ نے روز عاشور کے ٹھیک اگلے دن ایسے عالم میں ہندوؤں کے ایک مذہبی پروگرام میں شرکت کی کہ کورونا کے بہانے ملک میں فرزند رسول، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بحرینی شہزادہ کورونا سے متعلق طبی ضابطوں کا خیال رکھے بغیر اظہار مسرت و شادمانی کرتے ہوئے،اس پروگرام میں شریک ہوا ہے اور عجیب بات یہ کہ ہندوؤں کے اس مذہبی جشن کا اہتمام خود اسی کے محل میں کیا گیا۔۔
-
ایران میں ماه محرم کی عزاداری - ایران امام بارگاه یزد
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2020
-
رسم عاشقی - دزفول میں ماه محرم کی عزاداری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2020
-
ٹورنٹو، حسینیوں کا بے نظیر جلوس+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۷کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں معمولات زندگی متاثر ہے اور لوگوں میں کافی خوف و ہراس پایا جاتا ہے وہیں اس سال کا محرم بھی کسی حد تک متاثر ہوا اور لوگ پچھلے برسوں کی طرح اس سال عزاداری سید الشہداء نہيں کر سکے لیکن اس سال بھی حریت پسندوں نے حریت پسندوں کے سردار کا غم منانے اور ان کا پیغام دنیا تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
-
امریکی گھروں میں حسینی پرچم+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳شاعر انقلاب جناب جوش ملیح آبادی نے بہت ہی خوبصورت انداز میں لا زاول شعر کہا تھا کہ انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین۔