-
محرم الحرام میں ہنسی مذاق سے اجتناب کریں!
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹عن الإمام الرضا عليه السلام:
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی مجلس - تصاویر
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ ورک کے خصوصی ویڈیوز
-
کربلائے معلی، شب سات محرم، سحر عالمی نیٹ ورک کی خصوصی تصاویر اور ویڈیوز
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ کے ناظرین، قارئین اور کارفرماؤں کے لئے خصوصی تصاویر اور ویڈیوز ارسال کی ہے۔
-
"عالمی یوم علی اصغر" دنیا بھر میں شیرخوار کربلا کی یاد میں مجالس
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
ارے سنبھل بن کاہل مقابلے پہ ترے ہے چھے مہینے کا بچہ مگر حسین کا ہے+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱عالمی یوم علی اصغر کیوں منایا جاتا ہے۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی خاص پیشکش۔
-
کربلائے معلی میں عالمی یوم علی اصغر + ویڈیوز
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام آج جمعے کو بیک وقت ایران اور دنیا کے 45 ملکوں میں منعقد ہوئے ، ہم یہاں پر کربلا معلی سے بھیجی گئ کچھ ومختصر یڈیوز شیئر کرہے ہیں۔
-
تہران، عالمی یوم علی اصغر+ تصاویر+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ایران سمیت دنیا کے 45 سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
-
کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ ورک کی خاص تصاویر اور ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵سحر عالمی نیٹ ورک کی کربلائے معلی جانے والی خصوصی ٹیم نے عزاداران سید الشہداء کے لئے خاص تصاویر اور ویڈیو ارسال کی ہیں۔
-
آسٹریا میں سید الشہداء کی عزاداری
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳آسٹریا کے دار الحکومت میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔