-
امریکہ خالد بن سلمان کو سعودی ولی عہد بنائے جانے پر مصر
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی خالد بن سلمان کے ساتھ اعلی امریکی حکام کی ملاقاتوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
مخالفین کو راستے سے ہٹانے کا سلسلہ جاری، سابق ولیعہد کی حالت نازک، چلنے پھرنے سے بھی معذور
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱سعودی عرب کے سابق ولیعہد کو جیل میں اتنی زیادہ ایذائیں دی جا رہی ہیں کہ ان میں اب چلنے کی طاقت بھی نہيں ہے اور انہيں پین کلیر گولیاں تک لینے کی اجازت نہیں ہے۔
-
بن سلمان نے اپنے چچازاد بھائی کے لئے سزائے موت کا فرمان جاری کر دیا ( تفصیلی خبر)
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان نے بغاوت کی کوشش کے الزام میں اپنے چچازاد بھائی کے لئے سزائے موت کا فرمان جاری کر دیا۔
-
ایک اور سعودی شہزادے اور سینئر کمانڈر کو سزائے موت سنا دی گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹سعودی عرب کی فوجی کونسل نے سعودی عرب کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں سعودی فوج کے سینئر کمانڈر فھد بن ترکی بن عبدالعزیز کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
یمن کے تعلق سے سعودی موقف میں ڈرامائي تبدیلی کے آثار
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳صنعا کی حکومت کو تسلیم کرنے اور تباہ شدہ شہروں کی تعمیر نو کے لئے اربوں ڈالر دینے پر مبنی سعودی دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
عمان کے وفد کا دورہ یمن
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
علاقے کی صورت حال پر امیر قطر اور سعودی ولیعہد میں گفتگو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے دورہ ریاض میں سعودی ولیعہد بن سلمان سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات نیز علاقے کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
شام کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسی میں تبدیلی کیوں؟
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ خالد حمیدان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام کا دورہ کرکے اس ملک کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کی سعودی ولیعھد سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدہ میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے-