-
محمد بن سلمان، خطے کے اگلے صدام حسین ہیں: حکومت مخالف سعودی رہنما
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴سعودی عرب کے ایک حکومت مخالف رہنما نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کے ولی عہد اپنے کاموں کو جاری رکھتے ہیں تو ہم علاقے میں ایک نئے صدام حسین کو دیکھیں گے۔
-
سعودی عرب نے دھمکیاں دیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا تازہ انٹرویو
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکریٹری اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی انچارج اگنس کیلامرڈ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
اردن میں بغاوت کا کھلا راز ... ایک نحس مثلث نے پردے کے پیچھے سے کیا سب کچھ ...
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایک اسرائيلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اردن میں بغاوت کے پیچھے سعودی عرب کے ولی عہد، متحدہ عرب امارات کے ایک رہنما اور صیہونی حکومت کے وزیراعظم کا ہاتھ ہے۔
-
بن سلمان کی معزولی ان کے اقتدار میں باقی رہنے سے زیادہ خطرناک ہے: واشنگٹن
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹جو بائيڈن کی حکومت کا ماننا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے اقتدار کے جاری رہنے کا خطرہ، امریکہ کے لیے ان کی معزولی سے کم ہے اس لیے وہ سعودی حکومت اور اس کے ولی عہد کو معزول کرنے کے بجائے ان پر اپنی پالیسیاں مسلط کر رہا ہے۔
-
بن سلمان قرآن و سنت کی آئینی بالادستی کو ختم کرنے کے درپئے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸سعودی ولی عہد بن سلمان قرآن و سنت کی آئینی بالادستی اور انتقال اقتدار سے متعلق شاہی آئین میں تبدیلی کا ارادہ رکھتے ہیں-
-
کیا حضرت علی نے جو خیبر چھینا تھا ، اسے بن سلمان واپس کر رہے ہیں ؟ حرمین شریفین کی ذمہ داری کس کے ساتھ تقسیم کرے گا سعودی عرب ؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے حرمین شریفین کے سلسلے میں سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
-
تل ابیب-مکہ براہ راست پرواز کب شروع ہوگی؟ نیتن یاھو نے اعلان کردیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے امریکی عدالت نے سمن جاری کردیا۔
-
ملت فلسطین کے زخموں پر نمک پاشی
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸متحدہ عرب امارات کا صہیونی ریاست کے اسٹریٹیجک شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب، خدشات اور خطرات، برطرفیاں اور تقرریاں
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸سعودی عرب کے حج و عمرہ کے وزیر محمد صالح بنتن کو بھی فارغ کردیا گیا۔