-
سعودی بادشاہ کے مقتول محافظ کے پورے قبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵سعودی ولیعھد بن سلمان نے بادشاہ کےمقتول محافظ کے پورےقبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی ہے
-
بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (پہلا حصہ)
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸جس نے بھی سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا حال ہی میں سی بی ایس چینل سے نشر ہونے والا انٹرویو دیکھا ہوگا اور اس انٹرویو میں بن سلمان کے لہجے اور الفاظ پر غور کیا ہوگا وہ اپنے ذہن میں سعودی عرب اور علاقے میں رونما ہو رہی تبدیلیوں کے بارے میں کچھ خاص تصاویر لے کر اٹھے گا۔
-
بن سلمان عمران خان سے روٹھ گئے۔؟
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں غیر شرعی اورغیر انسانی اقدامات
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰سعودی عرب میں سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی مرد اور خاتون جوڑوں کو شادی کی سند پیش کرنے کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد غیر شادی شدہ سیاح جوڑے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں رہ سکتے ہیں۔
-
دشمن سے ہوشیار رہو لیکن اپنے مالک سے ہزار گنا زیادہ ہوشیار رہو!
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سعودی عرب میں سرکاری میڈیا نے یہ رپورٹ جاری کی ہے کہ سعودی فرمانروا کے محافظ اور باڈی گارڈ عبد العزیز الفغم کو ان کے ایک دوست نے شخصی تنازع کی وجہ سے قتل کر دیا۔
-
بن سلمان کی جانب سے خاشقجی کے قتل کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳ماورائے قانون قتل کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی ولیعھد بن سلمان نے جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے
-
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، "نصر من اللہ" کا اثر، ثالثی کی بھیک مانگ رہا ہے سعودی عرب
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے جب اعلان کیا کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کی پوری بٹالین کو گرفتار کرلیا ہے اور سیکڑوں بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں پر قبضہ کر لیا ہے، اسی طرح سیکڑوں مربع کیلو میٹر زمین کو آزاد کرایا تو ہمیں اس اعلان پر کوئی تعجب نہیں ہوا۔
-
سعودی بادشاہ کے محافظ کے قتل میں ولیعہد بن سلمان ملوث
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶سعودی بادشاہ نے اپنے ذاتی محافظ کے قاتل کے باپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سعودی عرب میں خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴سعودی حکومت نے پہلی بار سیاحتی ویزے کے اجرا کا اعلان کر دیا، نئے سیاحتی پروگرام میں غیرملکی خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
-
کیا امریکا، سعودی عرب کی بے عزتی کر رہا ہے؟ سعودی عرب کے نیم سرکاری اخبار عکاظ کا زبردست اعتراف (دوسرا حصہ)
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶ریاض میں ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد پومپئو نے ایران پر الزام عائد کئے کہ بقیق اور الخریص میں تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے اور یہ حملہ جنگی اقدامات ہیں جس کا جواب دیا جانا چاہئے کیونکہ اس سے صرف سعودی عرب کی قومی سیکورٹی خطرے میں نہیں پڑی بلکہ سعودی عرب میں رہائش پذیر اور کام کرنے والے امریکیوں کی زندگی بھی خطرے میں پڑ گئی ہے لیکن جب پومپئو ابو ظہبی پہنچے تو ان کا لہجہ پوری طرح بدل گیا اور انہوں نے بیان دیا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کا پر امن حل چاہتا ہے۔