-
آل سعود کے ہاتھوں جاں بلب ہوئے یمنی نونہال ۔ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵اقوام متحدہ سے وابستہ ناقص غذا کا شکار ہونے والے یمنی بچوں کی نگہداشت کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت ۲۴ میلین یمنیوں کو عالمی برادری کی انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے اور ۱۰ میلین یمنیوں کو اس وقت قحط اور بھکمری کا سامنا ہے۔
-
بن سلمان کے دوره ہندوستان کی مذمت
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود و یہود کے بارے میں آپ کے خیالات..؟!
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰"یمن پرسعودی عرب کے حملے اور ان جرائم میں بن سلمان کا کردار، صیہونی حکومت سے تعلقات استوار کرنے کی بن سلمان کی کوششیں، آل سعود و یہود و امریکہ کے تعلقات، خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا کردار " یہ وہ موضوعات ہیں جن پر آپ اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں۔
-
بن سلمان کے خلاف ہندوستان میں مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۳کرگل سے سحر نیوز رپورٹ
-
توپوں کا رخ اسرائیل سے موڑ کر ایران کی طرف کرنے کی امریکی سازش
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵پاکستانی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان امریکی ہمنوا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
اسلام آباد کے بعد دہلی گئے بن سلمان
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان منگل کی شام دو روزہ دورے پر دہلی پہنچے ۔
-
بن سلمان کے پرجوش استقبال سے پاکستانی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، پیر اعجاز ہاشمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام سعودی عرب کے ساتھ دوستانہ تعلقات جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرتے۔
-
بن سلمان کا دورہ ، پاکستانی عوام میں ناراضگی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی ولیعہد کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل سعودی ولیعہد کے دورہ ہندوستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
امریکی گروپ کی طرف جھکاو نامنظور
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶پاکستانی عوام اور سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے درمیان سعودی ولیعہد کا متنازع دورہ کل ختم ہوا۔